خواب میں پارا دیکھنے کی تعبیر

Khwab me para mercury dekhne ki tabeer

(۱) خواب میں پارا دیکھنے کی تعبیر نا مکمل ہونے والا کام ہے۔

(۲) اگر کسی نے دیکھا کہ وہ کسی کو پارا دے رہا ہے یا اس کے ملک میں ہے یا اس کے ہاتھ میں ہے تو وہ کسی انسان کے ساتھ وعدہ میں خلاف ورزی کرتا ہو گا۔

(۳) اگر کھا لیا تو اشارہ ہے کہ وہ خود اس خلاف ورزی میں مبتلا ہو گا۔

(۴) اگر کسی نے دیکھا کہ اس کے ہاتھ میں پارہ کا کچھ ٹکڑا ہے تو وہ اپنے دین میں متذبذب، خواہشات کا پجاری اور خیانت کرنے والا ہو گا۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top