خواب میں پلکیں دیکھنے کی تعبیر

khwab me palkain eyelids dekhna

(۱) خواب میں پلکیں دیکھنا دین کی حفاظت کی دلیل ہے۔

(۲) اگر دیکھا کہ اس کی پلکیں بہت خوبصورت ہیں تو یہ دین میں اچھائی کی بشارت ہے ۔

(۳) اور جس نے دیکھا کہ اس کی پلکیں سفید ہو گئی ہیں تو مطلب ہے کہ اس شخص کو ایسا مرض لاحق ہو گا جس کا تعلق سر، آنکھوں یا کانوں یا بہرہ پن سے ہو گا۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top