خواب میں محاصرہ دیکھنے کی تعبیر

khwab me muhasara dekhne ki tabeer

خواب میں محاصرہ دیکھنا اپنے کاموں میں مضبوطی اور ثابت قدمی کی دلیل ہے، کبھی مشرکین پر نصرت انہیں پکڑنے اور ان کی ہلاکت پر بھی دلالت کرتا ہے اور کبھی اس سے قبض کا مرض بھی مراد ہوتا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top