Khwab me mochi shoemaker dekhne ki tabeer
(۱) عورتوں کے جوتے بنانے والے کو دیکھنا نکاح کرانے والے یا قصاص لینے والے کی علامت ہے ۔
(۲) مردوں کے موزے بنانے والے کی دلالت خادموں اور زیادہ سفر کرنے پر ہوتی ہے ۔
(۴) انجان موچی کو دیکھنے کی تعبیر انصاف سے میراث تقسیم کرنے والے سے کی جاتی ہے۔
جوتا دیکھنے کی تعبیر عورتوں کی زیب وزینت والی چیزوں سے کی جاتی ہے ۔ اس لئے کہ جوتے کی تعبیر عورت سے کی جاتی ہے۔