Khwab me mercury planet dekhna
(۱) خواب میں عطار د کو دیکھنا نجومیوں کے وزراء کو دیکھنا ہے یا پھر کسی کام کے مکمل ہونے کی دلیل ہے، کبھی اس سے ایک جانب سے دوسری جانب ہٹنا، غم اور تنگی بھی مراد ہوتے ہیں۔
(۲) اگر بیداری میں عطارد چاند کے ساتھ ہو تو نحوست، جھوٹ، فقر اور ڈرا دینے والے واقعات کا اشارہ ہے یا پھر قافلوں کے ملنے کی دلیل ہے، کبھی عطارد سے سپاہی بھی مراد ہوتا ہے۔