Khwab me mashkeeza dekhne ki tabeer
(۱) یہ خواب میں مال، علم اور پیٹ کے برتن پر دلالت کرتا ہے اور یہ گھٹیا آدمی پر بھی دلالت کرتا ہے۔
(۲) اگر کسی نے دیکھا کہ اس نے شہد کا مٹکا پایا تو وہ کسی گھٹیا اور خلافِ عادت آدمی سے غنیمت حاصل کرے گا۔
(۳) ایسے ہی اگر گھی کا مٹکا پایا، اگر تار کول کا مشکیزہ پایا تو وہ کسی شریر کافر آدمی سے حرام مال پائے گا۔
(۴) اگر کسی نے دیکھا کہ اس نے مشکیزہ میں پھونک ماری ہے تو اس کے ہاں بیٹا ہو گا اور یہی تعبیر برتن اور جراب میں پھونکنے کی بھی ہے۔