Khwab me makhan dekhne ki tabeer
(۱) خواب میں اس کو دیکھنا ماں کے پیٹ میں بچے پر دلالت کرتا ہے۔
(۲) مکھن جمع شدہ، لذیذ، کثیر المنفعت مال پر دال ہے اور ایسے ہی غنیمت سے حاصل شدہ مال پر بھی دلالت کرتا ہے۔
(۳) بعض نے کہا کہ جس نے خواب میں مکھن کھایا اللہ تعالی اس کو ارضِ مقدسہ کی زیارت کرائے گا۔
(۴) مکھن سرسبز وشادابی رطوبت، کمائی، فائدہ، اپنی مطلوبہ چیز میں آسانی اور بیداری میں جس چیز کا علاج کرتا ہے اس میں آسانی پر دلالت کرتا ہے۔