خواب میں  لوبيا  دیکھنے کی تعبیر

Khwab me lobia red beans dekhne ki tabeer

(1) خواب میں تر لوبیا دیکھنا غم اور خشک لوبیا د یکھنا سرور وخوشحالی کے ساتھ بڑھنے والے مال کی علامت ہے۔

(۲) کسی نے دیکھا کہ اس کے بال لوبیا کی طرح ہو گئے ہیں تو یہ مال کی کمی کی طرف اشارہ ہے اس لیے کہ اس میں قلت کا مادہ ہے۔

(۳) سبز لوبیا رزق، لباس اور طہارت کی دلیل ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top