Khwab me Khizar AS ko dekhne ki tabeer
(۱) خواب میں حضرت خضر علیہ السلام کو دیکھنا کثرتِ نعمت وامن، تر وتازگی اور مہنگائی کے بعد چیزوں کے سستا ہونے کی دلیل ہے۔
(۲) جو شخص حضرت خضر علیہ السلام کو خواب میں دیکھے تو یہ اس کے لئے درازئ عمر اور حج کی بشارت ہے۔