خواب میں جراح سرجن دیکھنے کی تعبیر

khwab me jarrah surgeon dekhne ki tabeer

(۱) بیمار شخص کا اس کود یکھنا بیماری سے صحت یاب ہونے کی علامت ہے اور جب جراح صاحبِ خواب کے پاس آئے تو غموم کے اور تکالیف کے رفع ہونے کی بھی دلیل ہے۔

(۲) اور ایسے صحت مند آدمی کا جس کو جراح وغیرہ کی ضرورت نہ ہو خواب میں جراح کو اپنے پاس آتے ہوئے دیکھنا پچھنے لگوانے اور فصد کھولنے کی غرض سے کسی جراح کی ضرورت پڑنے پر دلالت کرتا ہے اور کبھی اس کی دلالت لوگوں کے گوشت کو چیر نے اور تندرست اعضاء سے خون بہانے والے پر ہوتی ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top