خواب میں جالوت کا سر دیکھنے کی تعبیر

Khwab me jaloot ka sar dekhne ki tabeer

(۱) اگر کسی نے خواب میں دیکھا کہ وہ جالوت کا سر ہے تو دلیل ہے وہ مکار شخص ہو گا جو کہ لوگوں کو دھوکہ، فریب اور ملاوٹ پر آمادہ کرتا ہو گا۔

(۲) اگر کسی نے دیکھا کہ اس کو راس الجالوت کہا جا رہا ہے لیکن وہ ناپسند کر رہا ہے تو دلیل ہے اس پر مکر، دھوکہ، مصیبت یا ملاوٹ کا الزام لگایا جاتا ہو گا حالانکہ وہ اس سے بری ہو گا۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top