khwab me Hazrat Salih AS ko dekhna
(۱) جس شخص نے حضرت صالح علیہ السلام کو خواب میں دیکھا تو علامت ہے کہ اسے کسی بے وقوف وگھٹیا قوم سے پریشانی وفکر لاحق ہو گی، پھر آخر کار اسے کامیابی ہو گی اور مخالفت کے بعد ان سے جدائی اختیار کرے گا۔
(۲) جس شخص نے حضرت صالح علیہ السلام کو دیکھا تو دلیل ہے کہ اس کا معاملہ صالح ہو گا اور وہ اپنی بات میں سچا ہو گا، بعض نے فرمایا کہ دشمن اس پر مسلط ہوں گے پھر اسے کامیابی ہو گی۔