Khwab me Hazrat Hood AS ko dekhne ki tabeer
(۱) اگر کسی نے خواب میں حضرت ہود علیہ السلام کی زیارت کی تو دلیل ہے کہ جاہل اور بے وقوف لوگ اس پر مسلط ہوں گے مگر بعد میں ان پر کامیابی حاصل کرے گا اور ان سے نجات پائے گا، اس کی دلیل اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ﴿ وَنَجَّيْنَاهُمْ مِنْ عَذَابٍ غَلِيْطٍ ﴾
(ترجمہ: ان کو ہم نے سخت عذاب سے نجات دی)۔
اور کبھی ان کا دیدار رشد و ہدایت کی دولت حاصل ہونے، بھلائی پانے اور اس کی وجہ سے ایک قوم کو نجات دینے کی بشارت ہوتا ہے۔