خواب میں گمنام اور بے قدر ہونے کی تعبیر

Khwab me gumnaam aur be qadar hone ki tabeer

(۱) خواب میں انسان کا اپنے آپ کو گمنام حالت میں دیکھنا اچھے ارادے سے گمنامی کی طرف آنے پر دلالت کرتا ہے۔

(۲) کبھی اس کی دلالت رزق اور عمر کے ختم ہونے پر بھی ہوتی ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top