خواب میں اینٹ کا سانچہ دیکھنا

Khwab me eent ka sancha dekhna

کچی اینٹ دیکھنا مالِ حلال کی علامت ہے،  اگر اس سے مرا دلڑ کا ہو تو دلیل ہے کہ وہ ادھورا پیدا ہو گا یا قصیر العمر ہو گا، پکی اینٹ بنانے والے کو خواب میں دیکھنے کی تعبیر غم اور تنگ دستی ہے، دوستوں کے لئے مال اکٹھا کرنے کی دلیل ہے، نیز اس کی تعبیر وہ آدمی بھی ہے جس کی اولا د زندہ نہیں رہتی۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top