خواب میں چنگ بجانا

khwab me chang bajana

(۱) خواب میں اپنے دروازے میں چنگ بجتے ہوئے سننا غیر عرب ممالک میں کسی جگہ عہدہ ملنے کی دلیل ہے۔

(۲) چنگ کی دلالت نکاحِ فاسد، تکلیف اور عجمی شخص پر بھی ہوتی ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top