Khwab me boht ziada khush hone ki tabeer
(۱) خواب میں خوش و خرم ہونا اس کے اچھی حالت پر دلالت کرتا ہے، خصوصاً میت کو ہشاش بشاش دیکھنا اللہ تعالی کے ہاں اس کی حالت کی بہتری کی دلیل ہوتا ہے۔
(۲) کسی چہرے میں خوشحالی دیکھنا کسی انعام کے ملنے پر شکر یہ ادا کرنے کی دلیل ہے۔
(۳) اور کبھی وعدہ کے پورے ہونے کی امید نہ رکھنے والے کی امّید پوری ہونے پر بھی دلالت کرتا ہے۔ Tags: Khwab me both ziada khush hone ki tabeer