Khwab me bari museebat dekhne ki tabeer
(۱) خواب میں بیمار کی موت پر دلالت کرتا ہے۔
(۲) ایسے ہی قید، تنگدستی اور نابینا ہونے پر بھی دلالت کرتا ہے۔
(۳) اور کبھی کبھی بڑی مصیبت بشارت اور دشمن سے راحت پر بھی دلالت کرتا ہے جو کہ اس کی پریشانیوں پر خوش ہوتا ہو۔