خواب میں عقیقہ کرنا

Khwab me aqiqa karna

(۱) عقیقہ غائب کے آنے، مریض کی تندرستی اور قیدی کے قید سے چھٹکارے کی دلیل ہے، کبھی زیادتئ ایمان اور قیامِ سنت کی نوید بھی ہوتی ہے۔

(۲) اگر خواب میں حلال جانور ذبح کیا یا کوئی مناسب کام کیا تو دنیا وآخرت میں اچھے عمل کی خوشخبری ہے۔

(۳) اگر لوگوں کے لئے خنزیر ذبح کیا یا باوجود اس کی حرمت کے علم کے اسے لوگوں کے سامنے پیش کیا تو یہ والدین یا اللہ تعالی کی نافرمانی کی دلیل ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top