Khwab me aalo Bukhara plum dekhne ki tabeer
(1) آلو بخارا اس کے موسم میں دیکھنا رزق کی یا گمشدہ چیز کی آمد کی علامت ہے ۔ اور خواب میں بے موسم آلو بخارا دیکھنا بیماری یا غم کی دلیل ہے ۔ (۲) اگر کوئی مریض خواب میں خود کو آلو بخارا کھاتے ہوئے دیکھے تو یہ اس کی صحت کی دلیل ہے۔