خواب میں پائے دیکھنا

Khwab mein paye animal feet dekhna

پائے کی تعبیر یتیم کا مال ہے۔ (۱) اگر کسی نے خواب میں پائے کی ہڈیوں کو چوسا تو دلیل ہے وہ یتیم کا مال کھائے گا، بعض نے کہا ہے کہ اگر کسی نے خواب میں پائے کھائے تو وہ معزز لوگوں کا مال کھائے گا اس لئے کہ بکری بنی آدم کے بعد تمام چوپایوں سے افضل ہے ۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top