خواب میں طوطا دیکھنے کی تعبیر

Khwab me tota parrot dekhne ki tabeer

(۱) طوطا چوپایا فروش، ظالم اور جھوٹے شخص کی علامت ہے۔

(۲) بعض نے کہا کہ طوطا کی تعبیر فلسفی آدمی سے اور اس کے چوزے کی تعبیر ولد فلسفی سے کی جاتی ہے۔

(۳) کبھی طوطا کثیر الحرکت عورت پر دلالت کرتا ہے اور کبھی اس کا اطلاق ولد پر ہوتا ہے۔

(۴) کبھی طوطا عجمی عورت پر دلالت کرتا ہے۔

(۵) بسا اوقات اس کی دلالت شیخی مارنے والا متکبر اور بے برکت آدمی پر ہوتی ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top