Khwab me sitar dekhna
خواب میں سِتار دیکھنا غلط کام کرنے والے رئیس قسم کے آدمی پر دلالت کرتا ہے، اس کی تعبیر جگر، انتڑیوں کو پیٹ میں ملنے والے غم وحزن بھی ہے اور کبھی اس کو بجانا وعظ ونصیحت پر دلالت کرتا ہے اور اس کی دلالت صرّاف پر بھی ہوتی ہے اور ستار بجانے کی دلالت مصیبت وغم پر بھی ہوتی ہے۔