Khwab me shutar murgh dekhna
(۱) اس کی دلالت دیہاتی شخص، خادم اور خصی پر ہوتی ہے۔
(۲) شتر مرغ کو گردن سے ذبح کرنا اپنے خادم کے ساتھ لواطت کا معاملہ کرنے کی طرف اشارہ ہے۔
(۳) کسی عالم فقیہ شخص کے لئے کسی حکمران پیشوا کے شتر مرغ کو پانا حکم اور عہده قضاء ملنے کی دلیل ہے اور اگر صاحبِ خواب فقیہ نہیں ہے تو دلیل ہے کہ قاضی (جج) اس کے زیرِ دست آئے گا۔ یا تعبیر ہے کہ صاحبِ خواب ولایتِ حکمرانی پائے گا۔