khwab me shaheed ko dekhna
خواب میں شہید کو زندہ حالت میں دیکھنے کی تعبیر
khwab me shaheed ko zinda dekhna
شہید کو خواب میں زندہ حالت میں دیکھنا اس کے طریقے اور کام کے زندہ ہونے کی دلیل ہے اور یہ بھی کہا گیا کہ شہید کو زندہ دیکھنا اللہ تعالی کے مقرب بندہ ہونے کی علامت ہے۔