خواب میں  سوال کرنے کی تعبیر

khwab me sawal question karna

(۱) اسے خواب میں دیکھنا کسی کے نقش قدم پر چلنے اور کاموں میں ثابت قدمی پر دلالت کرتا ہے۔

(۲) جس نے دیکھا کہ وہ مانگ رہا ہے تو وہ علم طلب کرے گا اور اللہ تعالی کے لئے تو اضع کرے گا اور اس کا مرتبہ بلند ہو گا۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top