Khwab me rukhsar cheeks dekhna
(۱) داڑھی والا خواب میں اپنے رخسار دیکھے تو خوف ہے کہ اس کے گردن میں زنجیر پڑے گی۔
(۲) کبھی بے ریش رخسار کی دلالت ایمان وغیرہ ہوتی ہے جیسے ایمان کی دلالت بے ریش رخسار پر ہوتی ہے، کبھی بے ریش رخسار زیادتئ رزق، غائب کی واپسی یا جسے خط کے ذریعے بلایا ہے اس کی آمد کی دلیل ہے۔
(۳) اگر بے ریش رخسار صاحبِ خواب کو اچھے لگیں تو اس کے لئے بستان کی اور اگر اچھے نہ لگیں تو سختی کی دلیل ہے۔