Khwab me phunsian pimples dekhne ki tabeer
(۱) کسی نے خواب دیکھا اس کے بدن میں پھنسی (pimple) نکل کر پھٹ گئی اور اس سے پیپ یا گاڑھا خون نکلا تو یہ صاحبِ خواب کی کامیابی کی دلیل ہے۔
(۲) اسی طرح اگر صاحبِ خواب کے بدن پر کوئی ضرر پہنچانے والی چیز ( کیڑا مکوڑا ) کاٹ لے اور صاحبِ خواب اس پر قابو پا لے تو مال ودولت کی دلیل ہے۔
(۳) اسی طرح خواب میں بدن میں پھوڑا پھُنسی نکلنا مال حاصل ہونے کی علامت ہے۔
(۴) خواب میں بدن کے اندر نقصان نہ دینے والی چیز کا زیادہ ہونا مال زیادہ ہونے کی دلیل ہے۔