خواب میں پٹھے دیکھنا

Khwab me patthe muscles dekhna

اس کی تعبیر معاملے کو جوڑ نے والا شخص ہے۔

(۱) اگر کوئی شخص اپنے پٹھوں میں درد محسوس کرے غم وحزن میں مبتلا ہونے کی علامت ہے۔

(۲) پٹھے ختم ہو جانا کام کے نہ ہونے کی دلیل ہے۔

(۳) اگر مریض ہو تو اس کی وفات کی دلیل ہے، پٹھے انسانی جسم کے رئیس ہیں، اس سے پرہیز گاری خرید وفروخت اور دیگر معاملات میں گواہی اور اسبابِِ رزق وغیرہ پر دلالت مقصود ہوتی ہے، خواب میں گھریلو عصبات (باپ کی طرف سے رشتہ دار) اور ان میں کمی زیادتی کی تعبیر وہی ہو گی جس پر وہ دلالت کرتے ہیں۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top