خواب میں ناریل دیکھنے کی تعبیر

khwab me nariyal coco dekhne ki tabeer

ناریل کی دلالت کا ہنوں کے کلام پر ہوتی ہے۔

(۱) کسی نے دیکھا کہ وہ ناریل کھا رہا ہے تو دلیل ہے کہ کوئی قوم اس کی تصدیق کرے گی۔

(۲) خواب میں کا ہن بننا جوز الہندی ناریل کھانے کی علامت ہے۔

(۳) بعض علماءِ تعبیر کا کہنا ہے کہ ناریل کی تعبیر نجومی شخص ہے۔

(۴) خواب میں ناریل کھا نا علمِ نجوم حاصل کرنے کی دلیل ہے یا کسی نجومی کی تابعداری کی علامت ہے۔

(۵) کبھی ناریل کی تعبیر بھڑکتی ہوئی آگ سے بھی کی جاتی ہے اس لیے کہ نار عربی میں آگ کو کہتے ہیں اور اخروٹ طبعاً گرم ہے اور کبھی اس کی دلالت اندر کی گرمی اور عجمی تاجروں پر بھی ہوتی ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top