خواب میں نالی دیکھنے کی تعبیر

Khwab me naali dekhne ki tabeer

(1) اس کی دلالت بے وقوف خادم پر ہوتی ہے۔

(۲) بعض کی رائے کے مطابق کم عقل عورت کی علامت ہے۔

(۳) بالوعہ مجہولہ زانیہ عورت کی دلیل ہے۔

(۴) اس کا بند ہونا راستوں کے بند ہونے اور پیشاب کے آمد میں مشکل ہونے کی علامت ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top