Khwab me muhr stamp lagane ki tabeer
(۱) سانچے میں ڈال کر بنائی ہوئی مہر کسی جنی کے ہاتھ میں دیکھنا کانوں یا آنکھوں یا ہونٹوں یا دلوں پر مہر لگانا اللہ تعالی کی ناراضگی کی علامت ہے۔
(۲) خواب دیکھا کہ اس کے ہاتھ میں مہر ہے اور اسے وہ اپنے مالوں اور غلوں پر نشان لگا رہا ہے اگر وہ حکمرانی کا اہل ہے تو وہ حکمرانی پر فائز ہوگا اور اگر فقیر یہ خواب دیکھے تو غنی ہو گا۔