خواب میں جھنڈا دیکھنا

Khwab me jhanda flag dekhna

(۱) خواب میں جھنڈا عالم، زاہد، مالدار اور سخی مرد ہے جس کی لوگ اقتداء کرتے ہیں، سرخ جھنڈے لڑائی کی، زرد جھنڈے لشکر میں وبا واقع ہونے کی، سبز جھنڈے سفر میں خیر وخوبی کی، سفید جھنڈے بارش کی جبکہ کالے جھنڈے قحط کی دلیل ہیں، پریشان آدمی اگر خواب میں جھنڈا دیکھے تو اس کی پریشانی ختم ہو گی، عورت کے لئے جھنڈا اس کا خاوند ہے، بعض حضرات فرماتے ہیں کہ سیاہ جھنڈے کثیر بارش پر دلالت کرتے ہیں۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top