Khwab me janwar ke paye leg foot dekhne ki tabeer
(۱) اگر کسی نے خواب دیکھا کہ گویا وہ پائے کھا رہا ہے یا اس کی ہڈی چوس رہا ہے تو دلیل ہے کہ وہ کسی یتیم کا مال کھائے گا۔
(۲) بعض علماء کے قول کے مطابق اس کو کھانا شریف لوگوں کے مال کو ہڑپ کرنے کی علامت ہے۔