Khwab me jaldi krne ki tabeer
(1) خواب میں کسی کام میں جلدی کرنا اس میں سستی اور آہستگی کی علامت ہے ۔
(۲) مریض کا خواب میں جلدی کرنا اس کے مرنے کی نشانی ہے ۔
(۳) خواب میں خیر کی طرف جلدی کرنا اعمال صالحہ کی طرف تیزی سے جانے کی دلیل ہے، اور برائی میں جلد بازی کرنا مرتد ہونے اور ایسا کام کرنے جس پر بعد میں شرمندگی ہو کی طرف اشارہ ہے۔
خواب میں جلدی ندامت کی علامت ہے۔
(۱) اگر دیکھے کہ کسی کام میں جلدی کر رہا ہے تو اس میں ندامت اُٹھا ئے گا۔
(۲) اگر خواب میں ندامت اُٹھائے تو کام میں جلدی کی دلیل ہے۔