Khwab me Hajar Aswad kw Hath Lagane ya Hajar Aswad ka Istilam krne ki Tabeer
(1) خواب میں استلام حجر اسود کی تعبیر خلفاء و بادشاہوں کے ہاتھوں بیعت تابعداری یا کسی امام عالم کے ہاتھوں بیعت تو بہ سے کی جاتی ہے ۔
(۲) بعض مرتبہ استلام حجر اسود کی تعبیر بچے کو چومنے، یا زوجہ کا بوسہ لینے، یا دوست کو چومنے سے کی جاتی ہے۔
(۳) کبھی حجر اسود کو بوسہ دینا اربابِ مناصب کی خدمت اور طلبِ شہادت کی علامت ہے۔
(۴) حجر اسود کو ہاتھ سے چھونے کی تعبیر حجازی امام کی تابعداری کی نشانی ہے۔