Khwab me darakht ka keera Caterpillar dekhne ki tabeer
اس کی تعبیر ایسا شخص ہے جو تھوڑی بہت چوری کرتا ہے، اور ظاہری لباس متقیوں کا پہنتا ہے مگر اس کی حالت اور اس کا نفاق لوگوں سے چھپا ہوا نہیں ہوتا۔ اور وہ رؤسا کے اموال میں داخل ہوتا ہے اور چوری بھی کرتا ہے مگر اپنی ظاہری وضع داری کی بنا پر متَّهَم بھی نہیں ہوتا(اس پر الزام نہیں لگتا)۔