khwab me chakor pheasant dekhna
چکور بے محبت حسینہ کی دلیل ہے۔
(۱) خواب میں چکور کو پکڑنا حسینہ عورت سے شادی کرنے کی علامت ہے۔
(۲) اگر کسی نے خواب میں بہت سے چکور شکار کیے تو بادشاہ کے ہم نشینوں کی طرف سے بہت سا مال ودولت پائے گا اور بہت سے چکور عورتیں ہیں اور چکور کی رؤیت ہنس مکھ لوگوں کی رؤیت پر بھی دلالت کرتی ہے۔
(۳) اگر کسی نے خواب میں چکور کا گوشت کھایا تو دلیل ہے کہ وہ لباس پائے گا۔