Khwab me chadar dekhne ki tabeer
(۱) خواب میں چادر دیکھنا دنیا و آخرت کی اچھائی کی علامت ہے۔
(۲) نقش و نگار والی چادر دنیاوی خیر کی دلیل ہے۔
(۳) ریشمی چادر حرام مال کی علامت ہے۔
(۴) خواب میں روٹی کی بنی ہوئی چادر دین اور دنیا کے خیر کی نشانی ہے۔