خواب میں بھیڑ دنبہ دیکھنا

Khwab me bhair dunba sheep lamb dekhna

(۱) گھر میں کھال اتری ہوئی بھیڑ، دنبہ دیکھنا اس گھر میں کسی انسان کے مرنے کی دلیل ہے۔

(۲) خواب میں بھیڑ چرانا عربوں پر حکمرانی کرنے کی دلیل ہے۔

(۳) بہت سی بھیڑیں مالِ غنیمت کثیرہ ملنے کی علامت ہے اور اس کا گوشت کھانا خیرِ کثیر نصیب ہونے کی بشارت ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top