خواب میں غلامی سے آزادی دیکھنا

Khwab me azadi dekhna

خواب میں آزادی قربانی کرنے کی دلیل ہے۔

(۱) اگر کوئی شخص خود کو آزاد کرتے ہوئے دیکھے تو وہ قربانی کرے گا، اپنی بیوی کو آزاد کرنا طلاق دینا ہے۔

(۲) اگر غلام خود کو آزاد ہوتے دیکھے تو اس کی یا اس کے آقا کی موت کا خوف ہے۔

(۳) اگر غلام خود کو ہوا د یکھے تو آزاد ہو گا۔

(۴) اگر ایسا خواب مریض دیکھے تو وفات پائے گا یا اگر وہ غلام ہے تو پھر حصولِ منافع میں اسے مشکلات پیش آئیں گی، اگر گناہگار خود کو آزاد شدہ دیکھے تو توبہ کر لے گا، کافر ہے تو اسلام لائے گا اور جہنم سے آزاد ہو گا۔

(۵) اگر آزاد مقروض شخص دیکھے تو اس کا قرضہ ادا ہو گا، اگر گناہگار ہے تو توبہ کی توفیق نصیب ہو گی۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top