خواب میں رنگ سرخ ہونے کی تعبیر

khwab me rang surkh red hone ki tabeer

(۱) خواب میں رنگ کا سرخ ہونا عزت ووجاہت کی دلیل ہے۔

(۲) خواب میں رنگ کا سرخ ہونا دنیا میں وجیہ ہونے اور نیکی میں مشہور ہونے کی دلیل ہے۔

(۳) خواب میں سفیدی مائل بہ سرخی ہونا عزت وخوشی کی دلیل ہے۔

(۴) خواب میں عورتوں کی طرح چہرے کا سرخی آلود ہونا زنا کرنے اور شرمندہ ہونے کی علامت ہے۔

(۵) خواب میں جسم اور چہرے دونوں کا سرخ ہونا طویل غم اور کامیابی سے دور ہونے کی علامت ہے۔

(۶) مریض کے لیے رنگ کا سرخ ہونا عافیت اور مسافر کے لیے سفر سے واپسی کی دلیل ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top