خواب میں کسی چیز کا کم ہونا یا خواب میں قلت دیکھنا
Khwab mein ksi cheez ka kam hona خواب میں کسی چیز کا زیادہ ہونے کے بعد کم ہو نا حرام کمائی پر دلالت کرتا ہے یا سود یا مقروض ہونے کی علامت ہے، کبھی کسی چیز کے کم یا زیادہ ہونے پر بھی دلالت کرتا ہے، اس لئے کہ قلیل کثیر کی ضد ہے، اللہ…