خواب میں تنور یا تندور دیکھنا
khwab me tandoor oven or clay oven dekhna (1) خواب میں گھر کا تنور دیکھنا گھر کے مالک اور اہل وعیال کی ضرورت کے لئے رکھے گئے غلام پر دلالت کرتا ہے، بسا اوقات تنور صاحبِ خواب کے مظہر یا خزانہ یا اس کی کمائی یا اس کے مال کی حفاظت والے صندوق یا پھر…