خواب میں تارکول دیکھنا
khwab me taarkol tar dekhna تارکول کی دلالت گرمی سے بچاؤ کی چیز پر ہوتی ہے اور کبھی اس کی دلالت مال پر بھی ہوتی ہے، حضرت امام ابنِ سیرین رحمہ اللہ ہر سیاہ چیز کی تعبیر مال سے کرتے ہیں اور منافع اور تو بہ پر بھی اس کی دلالت ہوتی ہے اور تارکول…