خواب میں ٹائل دیکھنے کی تعبیر

Khwab me tiles dekhne ki tabeer

(۱) ایسا پتھر جس سے فرش بنایا جائے سنگِ مرمر کی جگہ بچھا ہوا دیکھنا تبدیلئ احوال وتغیرِ مناصب اور ازواج، تبدیلی اماکن ومراکب ومعیشت کی طرف اشارہ ہے۔

(۲) اسی طرح پتھر کی جگہ سنگِ مرمر نصب ہوتے ہوئے دیکھنا بجائے خیر کے شرکی علامت ہے۔

(۳) مذکورہ پتھر کو کسی مناسب مقام پر بچھا ہوا دیکھنا الفت و محبت، اجتماع، خوشی، غم کی دوری، رزق اور جدیدلباس کی دلیل ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top