خواب میں ہانڈی دیکھنا
khwab me handi pot dekhna (1) خواب میں ہانڈی دیکھنا کرسی پر بیٹھنے والے عالم پر دلالت کرتا ہے اور اس میں گوشت اور مصالحہ کا ہونا اس سے تناول کرنے والے کے فائدے کی دلیل ہے۔ (2) کبھی خواب میں ہانڈی دیکھنا طلاق شدہ عورت پر بھی دلالت کرتا ہے اور اس کا جوش…