خواب میں چٹکی لینا یا ہاتھ سے کاٹنا
khwab mein chutki lena pinch karna (1) خواب میں کسی انسان کی چٹکی لینا اس کے مال پر لالچ کرنا ہے اور بقدرِ چٹکی اس کو مال حاصل ہو گا۔ (2) اگر کسی نے کسی کی گردن پر چٹکی لی تو دلیل ہے کہ وہ اس کی بیوی کے ساتھ بدنام ہو گا۔ (3) اگر…