خواب میں گردہ دیکھنا
Khwab mein gurdah kidney dekhna خواب میں گردہ دیکھنے کی دلالت معین ومددگار پر ہوتی ہے۔ (1) ایک گردہ کا گم ہونا معین کے گم ہونے کی علامت ہے۔ (2) دونوں گردوں کا فیل ہونا قساوتِ قلبی کی علامت ہے۔ (3) دونوں گردوں کی دلالت مقامِ غنی و مقامِ صواب اور مقامِ بیان وخطاء پر…