خواب میں کام کرنے والا دیکھنا
khwab me koi kaam karne wala dekhna (1) خواب میں فاعل محتاجگی اور مالداری دونوں پر دلالت کرتا ہے، بسا اوقات سفر پر، طلبِ معاش میں تردد پر اور غیر کے غم، پیش آنے والی مشکلات پر صبر کرنے پر دلالت کرتا ہے، فاعل کی رؤیت بسا اوقات کلام کو جھوٹ سے مزین کرنے والے…